Road safety rules in urdu


  • Road safety rules in urdu
  • Back to: NCERT Urdu Books Class 10 Solutions | Chapterwise Notes 2022-23

    0

    کتاب”سب رنگ” برائے دسویں جماعت۔

    • سبق نمبر:09
    • مصنف کا نام:اداریہ
    • سبق کا نام: چلیے ذرا سنبھل کر

    خلاصہ سبق:

    اس سبق کے ذریعے ٹریفک کے اصولوں کی خلاف ورزی کے نتائج کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔ آج صبح صبیح کے دوستوں نے اسے رنجیدہ دیکھ کر کہا کہ آج یہ پھول اس قدر مرجھایا ہوا کیوں ہے؟ تمھاری صباحت کو کیا ہوا ہے؟ تمھاری آنکھوں میں یہ آنسو کیسے ہیں وغیرہ۔مگر صبیح ان کو اپنی رنجیدگی کی وجہ تو نہ بتا پایا مگر جب کلاس میں شاعری پڑھاتے ہوئے استاد نے میر درد کا شعر؀

    زندگی ہے یا کوئی طوفان ہے
    ہم تو اس جینے کے ہاتھوں مر چلے

    پڑھا تو صبیح نے اپنا ضبط کھو دیا۔استاد کے معلوم کرنے پر اس نے بتایا کہ اس کے چچا کا ایک روڈ ایکسیڈینٹ کے باعث انتقال ہوا ہے۔ان کی موت کی وجہ ان کی اپنی غفلت اور ٹریفک کے قوانین کی خلاف ورزی تھی۔ جس پر استا د نے بچوں کو اہم ٹریفک کے قوانین کی پاسداری کا درس دیتے ہوئے بتایا کہ ٹریفک کے قوانین جیسے کہ سرخ بتی سے پہلے پیلی بتی پر رک جانا،جب تک لال بتی روشن ہو رکے رہنا، ہری بتی روشن ہو تو اسی وقت آگے بڑھنا۔ پیدل چلتے ہوئے دائیں بائیں کا خیال رکھنا،زیبرا کراسنگ کا صحیح road safety rules in urdu
    road safety rules meaning in urdu
    road safety rules in english
    what are the basic rules of road safety
    list of road safety rules
    what are the road safety rules
    road safety english
    road safety